Posts

Why I am not smart....enough

The reason I am not smart is because I am smart. Nature has evolved man to really function in this complex world to his advantage. The number of neurons and the neural connections in the brain have been set for a marvelous understanding of the most complex of all natural systems. The system whose foundation built upon himself, 'the man'. A man, an individual of this system, is very complex in its working, and this complexity increases exponentially with the number of the interactions of these individuals. Throughout history, the man knew how to behave in the complex of society ... how to love, hate, be afraid, excel, get motivated etc. The emotions driving the man are really the manifestation of the understanding of the natural complexity of man and society, albeit this understanding is embedded within. What nature did not do is to wire him to create models of systems. A model is an understanding that is external to the mind. A model is something which can be articula...

برداشت تم نہیں کرنا

برداشت تم نہیں کرنا برداشت تم نہیں کرنا کوئی گولی کہیں سے گر آکر جب تمھارے گھر میں کسی کو لگ جائے جان لے ، ارمان لے برداشت تم نہیں کرنا کوئی بم کا دھماکہ کسی ٹائمر سے ہو یا کسی انسان کے  سینے سے بندھا ہو وہ برداشت تم نہیں کرنا سازشی سیاسی ہوں مکار کاروباری ہوں دولت مند وڈیرے ہوں یا گلی کے غنڈے ہوں برداشت تم نہں کرنا رینجر کا ڈنڈا ہو کیپٹن کی گولی ہو ڈرون ہو امریکہ کا سر پہ جو تمھارے ہو برداشت تم نہیں کرنا ملّا ہوں جو پیسے کے ڈالر کے روپیئے کے یا ریال لیتے ہوں چاہے وہ کہیں کے ہوں برداشت تم نہیں کرنا خبریں جو چلاتے ہیں تبصرے بھی کرتے ہیں جو تم سمجھتے ہو نوٹنکی کے پرزے ہیں برداشت تم نہیں کرنا کاروبار میں دھوکہ ہو ملازمت میں استحصال کسی غنڈے کی بدمعاشی پولس والے کی بدمعاشی برداشت تم نہیں کرنا چھوٹے بھی جو مسئلے ہیں بجلی جو چلی جائے سی این جی کی بندش ہو پانی جو نہیں آئے برداشت تم نہیں کرنا ٹریفک میں ہو بدمعاشی چاہے ہو وہ کم عقلی خلاف ورزی اشارے کی چاہے ہو سڑٰک ٹوٹی برداشت تم نہیں کرنا کیونکہ کوئی جو مسائل ہوں برداشت گر جو کرجانا ...

The only way to stop terrorism is to stop being terrorized

There are two points: 1) Creating terror is the main motivation for terrorism; if the victims stop being terrorized, the motivation for the terrorists to further the bloodshed will be reduced if not eliminated. Also, what the society has been doing to stop terrorism is to create more of it for the other side, which in turns creates more on this side, hence the spiral. 2) The victims cannot stop bloodshed but we can stop the terror. So if we can solve one of our problems ourselves we should do it. I think the mental and psychological anguish is much troublesome ( and more widespread) than the physical affects.

تنگ کرتا ہے آپ کا خیال مجھے

تنگ کرتا ہے آپ کا خیال مجھے سوچ میں ہوں، کرتا ہے یہ بے حال مجھے کتنا پریشان ہوں اس خیال سے اور خوش رکھتا ہے یہ خیال سالہا سال مجھے

کیا میرا خیال کررہا ہوگا

کس سوچ میں گم ہو کہاں ہو تم اک خیال آیا ہے جگانے مجھ کو  میں نے بھیجا ہے پریشان کرنے کو کیا میرا خیال، کررہا ہوگا وہ یہی خیال کررہا ہوگا "کیا میرا خیال کررہا ہوگا"

تم نے کہا کہ پیار ہے، ہم نے کہا کہ خوب ہے

تم نے کہا کہ پیار ہے، ہم نے کہا کہ خوب ہے سب نے تجھے جانا محب، جب کہ تو محبوب ہے ۲۰۰۴ 2022

حمدِ خدا از امام علیؑ

ساری تعریف اس اللہ کے لئے ہے جس کی مدحت تک بولنے والوں کے تکلم کی رسائی نہیں ہے اور اس کی نعمتوں کو گننے والے شمار نہیں کرسکتے ہیں۔ اس کے حق کو کوشش کرنے والے بھی ادا نہیں کرسکتے ہیں۔ نہ ہمتوں کی بلندیاں اس کا ادراک کرسکتی ہیں اور نہ ذہانتوں کی گہراِئیاں اس کی تہہ تک جاسکتی ہیں۔ اس کی صفتِ ذات کے لئے نہ کوئی حد معین ہے نہ توصیفی کلمات۔ نہ مقررہ وقت ہے نہ آخری مدت۔ اس نے تمام مخلوقات کو صرف اپنی قدرتِ کاملہ سے پیدا کیا ہے اور پھر اپنی رحمت ہی سے ہوائیں چلائیں ہیں اور زمین کی حرکت کو پہاڑوں کی میخوں سے سنبھال کر رکھا ہے۔ دین کی ابتدا اس کی معرفت ہے اور معرفت کا کمال اس کی تصدیق ہے۔ تصدیق کا کمال توحید کا اقرار ہے اور توحید کا کمال اخلاصِ عقیدہ ہے اور اخلاص کا کمال زائد بر ذات صفات کی نفی ہے، کہ صفت کا مفہوم خود ہی گواہ ہے کہ وہ موصوف سے الگ کوئی شے ہے اور موصوف کا مفہوم ہی یہ ہے کہ وہ صفت سے جداگانہ کوئی ذات ہے۔ اس کے لئے الگ سے صفات کا اثبات ایک شریک کا اثبات ہے اور اس کا لازمی نتیجہ ذات کا تعدد ہے اور تعدد کا مقصد اس کے لئے اجزاء کا عقیدہ ہے اور اجزاء کا عقیدہ صرف جہالت ہے معرفت ن...