Tuesday, 19 September 2017

جو سوچتا ہے شاعر، وہ نظر آتا ہے

پروازِ تخیل کی پہنچ کو اگر دیکھیں
جو سوچتا ہے شاعر، وہ نظر آتا ہے

ہے زلف پر حالات کے اثرات کا سایہ
جو سوچتا ہے، شاعر وہ نظر آتا ہے

ستمبر ۲۰۱۵

حسین کے سفر کا راستہ

 حسین کے مزاج کا معاملہ ہی اور ہے  ان کے  سفر کا راستہ بھی قابلِ غور ہے یوں چلے کہ حرمتِ شہرِ نبی باقی رہے پھر ایسے کہ عظمتِ دارِ وحی باقی ر...