اپنی کجی کو حکمراں میں ڈھونڈنے والے

اپنی کجی کو حاکموں میں ڈھونڈنے والے
تھوڑا کریں جو غور تو خود ہی ہیں ذمہ دار
اپنے ہیں مسائل تو یہ اپنے ہی رہیں گے
اپنے ہی شانوں پہ تو اٹھانے ہیں اپنے بار

سفرؔ

Comments

Popular posts from this blog

نئی ٹیکسی

ارتقاء