کمیونیکیشن گیپ

جو کہا نہ میں نے
وہ تم نے کیسے سن لیا
اگر تو وہ سنا جو میں کہنا چاہ رہا تھا
تو بہت خوب، یہی تو چاہتا تھا
اور اگر وہ سنا، جو میں نے سوچا بھی نہ تھا
تو اس بات پر کیا مزاج خراب کریں
ہمیں ڈھونڈنا ہے بس
کہ ان دونوں میں فرق کیسے کرسکیں

سفر

Comments

Popular posts from this blog

نئی ٹیکسی

ارتقاء