بھرا پیٹ
پیٹ بھرے کی خوب بھرے کی خوب بھرے کی ہی
مشکل سے توجہ رہتی ہے خدا کی طرف
بس پیٹ بہت خالی نہ ہو اور نہ ہی خوب بھرے
کہ توجہ بھی ہو خدا کی طرف صرف چہرہ ہی نہ ہو
مشکل سے توجہ رہتی ہے خدا کی طرف
بس پیٹ بہت خالی نہ ہو اور نہ ہی خوب بھرے
کہ توجہ بھی ہو خدا کی طرف صرف چہرہ ہی نہ ہو
Comments
Post a Comment