عقلِ دانا کو مات کرتا ہے
عقلِ دانا کو مات دیتا ہے
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے
کوششیں کر، کہ چاہے ہوں جیسی
دیکھ کہ، سعیٔ حاجرہ کیا ہے
جب بھی چاہا نگاہیں پھیری ہیں
گر یہ حب ہے تو پھر جفا کیا ہے
دیکھنا کیا، ہے اسکی سوچ محال
چھوڑ یہ بات کہ خدا کیا ہے
دل تو دل ہے کہ سامنے تیرے
عقل بھی گم، مجھے ہوا کیا ہے
ہم سفر ہو سفر میں ہم خوش…
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے
کوششیں کر، کہ چاہے ہوں جیسی
دیکھ کہ، سعیٔ حاجرہ کیا ہے
جب بھی چاہا نگاہیں پھیری ہیں
گر یہ حب ہے تو پھر جفا کیا ہے
دیکھنا کیا، ہے اسکی سوچ محال
چھوڑ یہ بات کہ خدا کیا ہے
دل تو دل ہے کہ سامنے تیرے
عقل بھی گم، مجھے ہوا کیا ہے
ہم سفر ہو سفر میں ہم خوش…