قاتل
جیسے چاہے مجھے تم قتل کرو
میں نے مانا تمہیں اپنا قاتل
اسی نسبت سے ملا تم کو شرف
اور تم زیست میں کس کے قابل
ورجینیا
۲۰۲۶
جس طرح چاہو تم مجھے قتل کرو
چن لیا میں نے تمہیں اپنا قاتل
میری ہی نوازش سے ملا تم کو شرف
گنتی میں ہو کس، کتنے ہو ورنہ قابل
ہیوسٹن
۲۰۰۲
میں نے مانا تمہیں اپنا قاتل
اسی نسبت سے ملا تم کو شرف
اور تم زیست میں کس کے قابل
ورجینیا
۲۰۲۶
جس طرح چاہو تم مجھے قتل کرو
چن لیا میں نے تمہیں اپنا قاتل
میری ہی نوازش سے ملا تم کو شرف
گنتی میں ہو کس، کتنے ہو ورنہ قابل
ہیوسٹن
۲۰۰۲
Comments
Post a Comment