تھی عقل کی دنیا تو ہماری تھی لیاقت

 تھی عقل کی دنیا تو ہماری تھی لیاقت

چھینی ہے مشینوں نے سو ہم سے یہ بھی طاقت

اب عشق بچا صرف ہے جھولی میں ہماری

بس کرنی اسی سے ہے ہمیں ساری مشقت

Comments

Popular posts from this blog

نئی ٹیکسی

ارتقاء