بر بحر "گل ہنس دیئے نقاب الٹ دی بہار نے"
ماہِ صیام آنکھ جو کھولی بہار نے
مولا کو جانشین دیا کردگار نے
زہراؑ ہیں شاد اور علیؑ مسکرا رہے
گل ہنس دیئے نقاب الٹ دی بہار نے
جانِ نبیؐ ہیں اور شبیہِ رسولؐ بھی
تحفہ دیا ہے، سیدہؑ، پروردگار نے
سر کو جھکایا دست بہ سینہ حضورؑ میں
حکمت نے اور حلم نے، عزّ و وقار نے
پیشِ نظر تحفظِ دینِ رسولؐ تھا
سر خم کیا قلم کے …
مولا کو جانشین دیا کردگار نے
زہراؑ ہیں شاد اور علیؑ مسکرا رہے
گل ہنس دیئے نقاب الٹ دی بہار نے
جانِ نبیؐ ہیں اور شبیہِ رسولؐ بھی
تحفہ دیا ہے، سیدہؑ، پروردگار نے
سر کو جھکایا دست بہ سینہ حضورؑ میں
حکمت نے اور حلم نے، عزّ و وقار نے
پیشِ نظر تحفظِ دینِ رسولؐ تھا
سر خم کیا قلم کے …