جو کہا نہ میں نے وہ تم نے کیسے سن لیا اگر تو وہ سنا جو میں کہنا چاہ رہا تھا تو بہت خوب، یہی تو چاہتا تھا اور اگر وہ سنا، جو میں نے سوچا بھی نہ تھا تو اس بات پر کیا مزاج خراب کریں ہمیں ڈھونڈنا ہے بس کہ ان دونوں میں فرق کیسے کرسکیں
A most valiant warrior, most even-handed judge, and most knowledgeable scholar: Imam Ali incorporated superlative qualities which hardly ever coincide in one person.
ابا کا ایک دوست ہے، مقصود۔ ہماری ہی گلی میں ہی رہتا ہے- اسکے پاس ایک پرانی سوزوکی ٹیکسی ہے ۔ ابا ویسے تو بس میں آتا جاتا ہے مگر جب کبھی اماں یا ہم کو کہیں لے کے جانا ہو تو مقصود کو ہی کہتا ہے کہ لے چل۔ چونکہ مقصود ابا کا دوست بھی ہے اور اسکے ساتھ تاش بھی کھیلتا ہے، اس لیئے ابا کو کرایہ میں کچھ …